دل کو نور بخشنے والا حُسن ، دل کو روشن کرنے والی خُوبصورتی ، جمال محبوب .
شعاعِ حُسنِ دلارا سے روئے گُل فق دق
عرق عرق نگۂ چشم شرمہ سا سے پدم
( ۱۹۶۶، منحمنا ، ۲۴ )
[ حُسن + دل ( رک ) + ف : آرا ، آراستن - سنوارنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .