حُسنِ نظر ، اچھّی سوچ ، خوش خیالی ، کسی بات کا اچھّا پہلو دیکھنا ، خُوبی پر نظر کرنا ؛ خُوبصورت تخیّل ، ندرت آفرینی .
یہ آپ کے حسن خیال اور خوبی نظر کا خاموش پروپیگنڈہ بھی ہیں .
( ۱۹۳۳، مکاتیب یوسف عزیز مگسی ، ۳۱ )
[ حُسن + خیال ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .