اگر حضرت رحمۃ اللعالمینؑ کے محاسن جمیلہ اور اخلاق جلیلہ حسن سلوک و مراعات کو امت محمدی دیکھو تو انصاف یہی چاہتا ہے کہ جان و دل نثار کرے .
( ۱۸۸۷، خیابان آفرینش ، ۳ )
وہ ولنگڈن نرسنگ ہوم کے طریق علاج سے بھی مطمئن تھے اور ڈاکٹروں کے حسن سلوک سے بھی .
( ۱۹۸۲، آنکھیں ترستیاں ہیں ، ۱۹۹ )
[ حُسن + سلوک ( رک ) ]
