ہے ہمارا نامہ وہ مجموعہ اعمال بد
ایک بھی جس میں نہیں حسنِ عمل کی بات ہے
کہی عاشقانہ جو اچھی غزل
نہیں ہے کوئی اس میں حسنِ عمل
حسن آفرینی اپنی اصل میں حسن حکمت اور حسن عمل سے بلند تر مرتبہ رکھتی ہے .
( ۱۹۸۶، قافیہ پیمائی (دیباچہ) ، ۱۰ )
[ حُسن + عمل ( رک ) ]
