حُسْن
ِ صُحْبَت
(کس اضا ( ـ ـ ـ ضم ص ، سک ح ، فت ب)
امذ
اچھّی دوستی ، تپاک ، خوش اخلاقی .
ہم . . . اس سے حسن صحبت سے پیش آئیں گے .
( ۱۹۶۵، خلافت بنو امیہ ، ۱ : ۱۳۱ )
[ حُسن + صحبت ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .