اب آگیا خیال شریف میں کہ حسن فروش عورتوں سے لوگ کیوں احتراز کرتے ہیں .
( ۱۹۳۶، پریم چند ، واردات ، ۲۵ )
یہ دلی کا بد نام بازار ہے نیچے دکانیں یا خال خال دفاتر اور اوپر حسن فروشوں کے بالا خانے .
( ۱۹۸۲، مری زندگی فسانہ ، ۱۴۹ )
[ حُسن + ف : فروش ، فروختن - بیچنا ]
