حُسْن
ِ طَبِیعَت
(کس اضا ( ـ ـ ـ فت ط ، ی مع ، فت ع)
امذ
طبیعت کی اچھائی ، مزاج کی خُوبی .
منظور ہے گزارشِ احوالِ واقعی
اپنا بیانِ حسن طبیعت نہیں مجھے
( ۱۸۶۹، غالب ، د ، ۱۲۴ )
[ حُسن + طبیعت ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .