نواب صاحب . . . حسن اخلاق میں نواب فردوس آرامگاہ کے برابر بلکہ بعض شیوہ و روش میں ان سے بہتر ہیں .
( ۱۸۶۵، خطوط غالب ، ۵۸۹ )
حسن اخلاق اور حسن انتظام کا یہ طرز عمل صرف محمد بن قاسم تک محدود نہ تھا .
( ۱۹۷۷، ہندی اردو تنازع ، ۶۳ )
[ حُسن + اخلاق ( رک ) ]
