حُسْن
دو روزَہ
(کس صف ( ـ ـ ـ و مج ، و مج ، فت ز)
امذ
نا پائیدار حُسن ، عارضی خُوبصورتی ، وقتی خوبصورتی .
اے گلو حسن دو روزہ پہ نہ اتنا پھولو
چمنِ حسن پہ آئے گی خزاں آخر کار
( ۱۸۵۸، سحر (نواب علی) ، بیاض سحر ، ۱۶۰ )
[ حُسن + دو ( رک ) + روز ( رک ) + ہ ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .