حُسْن
ِ اِتّفاق
(کس اضا ( ـ ـ ـ کس ا ، شد ت بکس)
امذ
۱. کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے ، اچھّا موقع .
گرچہ یہ حسنِ اتفاق سے ہے
اس کی بھی جذب اشتیاق سے ہے
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۹۳۱ )
اسے نظر بھر کر دیکھنا حسن اتفاق کہلاتا ہے .
( ۱۹۷۳ ، آواز دوست ، ۲۱۸ )
۲. میل جول کا خلوص ، تعلقات کی گہرائی .
جب ملے وہ ملی نظر سے نظر
نہ پڑا حسنِ اتفاق میں فرق
( ۱۹۱۶، کلیات حسرت موہانی ، ۷۳ )
[ حُسن + اتفا ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .