حُسْن
ِ خِدْمَت
(کس اضا ( ـ ـ ـ کس خ ، سک د ، فت م)
امذ
اچّھی خدمت ، اچھّا برتاؤ ، عُمدہ کار کردگی .
آئینہ گر میں بناتا جوں سکندر تو صلہ
ان حسینوں کو دکھا کر حسنِ خدمت مانگتا
( ۱۸۲۶، معروف ، د ، ۳۱ )
اپنے معبود کی عبادت ـ ـ ـ ہم جنسوں کے ساتھ حسن خدمت
(۱۹۲۸، تنظیم الحیات ، ۲۲۱ )
[ حُسن + خدمت ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .