عرض کیا کہ شاید تیری ہی حسن تدبیر کارگر ہو اور نہال اقبال بارور ہو .
( ۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۳۹ )
نورالدین نے حسن تدبیر سے . . . ان تمام امراء کو جن کی جانب سے مخالفت کا خطرہ ہوسکتا تھا ، دمشق سے الگ کرا دیا .
( ۱۹۷۵ ، تاریخ اسلام ، شاہ معین الدین ندوی ، ۴ : ۱۴۰ )
[ حُسن + تدبیر ( رک ) ]
