گو حسن پرستی کا انکار تو کرتا ہے
آئینے سے پر تیری کچھ آنکھ تو لڑتی ہے
بر ہوالہوس نے حسن پرستی شمار کی
اب آبروئے شیوہ اہل نظر گئی
مولانا نے بھی اپنے عجمی ذوق حسن پرستی اور ہمہ دانی کی تشہیر کے لیے اپنے دوست حکیم افتخار احمد کا ایک مراسلہ اپنی کتاب "جواز" میں شامل کیا ہے .
( ۱۹۸۳، بت خانہ شکستم من ، ۲۳۹ )
[ حسن + پرست ( رک ) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
