خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ ، (فلسفہ) ایسی تحقیق یا تشخیص کہ خَوبصورت اجزا کی خُوبی یا خُوبصورتی کو خُوبی سے بیان کیا جائے .
جو اجزا خوبصورت ہیں اور خوبی سے اون کی ترتیب ہوئی ہے کس طرح خوبی سے ظاہر کیے جا سکتے ہیں اس تحقیق کو . . . حسن اظہار یا حسن تشخیص کہتے ہیں .
( ۱۹۳۹، مفتاح الفلسفہ ، ۱۱۵ )
[ حُسن + اظہار ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .