حُسن فروش (رک) کا اسم کیفیّت ، عصمت بیچنا ، طوائف کا کام ، بد کاری .
حسن فروشی کے بازار میں ہندو پاکستانی عورت کی یہ خونچکاں فطرت کا ایک مطالعہ ہے .
( ۱۹۲۴، لیلیٰ کے خطوط (مقدمہ) ، ۷ )
[ حُسن + فروش (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .