۱. حسن کار (رک) کا اسم کیفیّت ، فنکاری ، صنّاعی ، صنعت گری .
ہر دو صورتوں میں ذہنی تجربے کی عکاسی کے ساتھ حسن کاری کے پہلو اجاگر ہوتے ہیں .
( ۱۹۷۶، اردو نامہ ، کراچی ، جون ، ۳۱ )
۲. سنگھار ، آرائش گیسو وغیرہ ، میک اپ .
وہ بیوٹی پارلر سے حسن کاری کرواتی ہیں .
( ۱۹۸۱ ، راجہ گدھ ، ۵۹ )
[ حُسن + کار (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .