اگر وہ زندہ ہوتے تو مولانا کے حسن انتخاب کا زندہ پیکر ہوتے .
( ۱۹۴۳، حیات شبلی ، ۵۷۴ )
الفاظ کی نشست و برخاست ، ان کی ترتیب ، حسن انتخاب اور بات سے بات پید اکرنے کے ہنر سے قطعی دلچسپی نہیں .
( ۱۹۸۵، یہ صورت گر کچھ خوابوں کے ، ۱۷۹ )
[ حُسن + انتخاب ( رک ) ]
