فن کاری یا کمال ہنر مندی کے ساتھ، خوش اسلوبی سے صنّاعانہ .
عاجز کی حسن پرستی اور ان کے ذہنی تجربوں نے اردو شاعری کو نئے نئے اسلوب سے آشنا کیا ہے یہی ان کی غزل گوئی کا حسن کارانہ پہلو ہے .
( ۱۹۷۶، اردو نامہ ، کراچی ، جون ، ۳۳ )
[ حُسن + کار (رک) + انہ ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .