( تاریخی ا ُصول پر )


حُسْن مُطْلَق (کس صف (--- ضم م، سک ط، فت ل) امذ  

خالص اور کامل حُسن، حُسن تمام جس پر اضافے یا جس میں تخفیف ممکن نہ ہو ؛ مراد : ذاتِ باری تعالیٰ جس کو عدم اور زوال نہیں.