حسن التعلیل سے ملحق ہے یہ امر بھی کہ کلام میں علت بطور شک کے مذکور ہو .
( ۱۸۸۱، بحر الفصاحت ، ۱۰۸۲ ) .
یہ کہنا کہ میزہ چلنے کی حالت میں خوف سے کانپتا تھا نہایت لطیف حسن التعلیل ہے .
( ۱۹۰۷، موازنہ انیس و دبیر ، ۲۸۲ )
[ حُسن + رک : ال (ا) + تعلیل ( رک ) ]
