سانولا رن٘گ جس میں دل کشی ہو؛ وہ حُسن جس میں ملاحت یا نمکینی ہو.
دو دن کے شور ہیں ترے حسنِ ملیح کے
ایدوست یہ رہے گا ہمیشہ زمانہ کیا
(۱۸۶۵، نسیم دہلوی، د، ۱۰۰ ).
[ حُسن + ملیح (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .