جب قصیدہ کی ابتدا میں کچھ شعر بہار کے وصف یا زمانے کی شکایت خواہ عشق اور حسن وغیرہ کے بیان میں لکھ کر مطلب کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور مدح یا ہجو جو منظور ہر لکھنا چاہتے ہیں تو اسکو گریز اور حسن تخلیص کہتے ہیں .
( ۱۸۶۳، انشا بہار بیخزاں ، ۵ )
[ حُسن + تخلیص ( رک ) ]
