( تاریخی ا ُصول پر )


حُسْن ِ تَعْلِیل (کس اضا ( ـ ـ ـ فت ت ، سک ع ، ی مع) امذ  

(بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو درحقیقت اس کی علّت نہیں ہوتی ، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنس رہا ہے