حُسْن
ِ گُلُوسوز
(کس صف ( --- ضم گ ، و مع ، و مج)
امذ
گورا رں٘گ کرنے ، حُسنِ صبیح ، نہایت دلکش حُسن ، جس کو دیکھ کر بھوک بھاگے .
سرفرازی اسی گردن کو بہت زیبا ہے
آتشِ حسن گلوسوز کا یہ شعلہ ہے
( ۱۹۰۵، کلیات نعمت محسن ، ۴۴ )
قلمبند ہو کس طرح برگِ نے سے؟
بیان تیرے حسن گلوسوز کا ہے
( ۱۹۶۴، فارقلیط ، ۱۱ )
[ حُسن + گلو + سوز ، سوختن - جلانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .