حسنِ معنی چاہیے تزئینِ ظاہر ہیچ ہے
کیا کرے اس گل کو لے کر کوئی جس میں بو نہیں
میں نہیں سمجھتی کہ گرد و پیش کے شعور کے ساتھ ساتھ حسن معنی، حسن بیان، حسن تاثیر اور لطف زبان کے لحاظ سے حقی کی غزل جس معیار پر ہے، اس کی بابت کسی اختلاف کی گنجائش ہوگی.
(۱۹۸۱، حرف دل رس، ۱۱ ).
[ حُسن + معنی (رک) ]
