شبِ آدینہ چلیے اپنے كشتوں كے مزاروں پر
چراغ حسن روشن كیجیے گنجِ شہیداں میں
شبِ آدینہ پڑھتے ہیں جو دغا
روتے ہیں كیا سمجھ كے مردِ خدا
شبِ آدینہ جب سر جان بنگ آتے تھے گھر اس كے كئی كوٹھوں سے اڑ اڑ كر پتنگ آتے تھے گھر اس كے.
(۱۹۸۷ ، ضمیریات ، ۵۵).
[ شب + آدینہ (رک) ]