کری تھی یتا بھوت شب گشت نکال
کہ آسماں پانی لے کو آیا ہلال
عالی تجمّل شان سے شب گشت چڑھایا بے بہا
پھر آن کر اترے محل باندھو نکاح جلدی کہا
صرف نکاحوں کےھ موقعوں پر میری اہلیہ نے کچھ خوشی منالی ، وہ بھی نہ اس طرح کہ ناچ و رنگ ہوا ہو یا شب گشت ہوئی ہو.
(۱۹۳۰ ، محمد علی ، ۲ : ۱۱۴ ).