راتوں کو آکر وہ شب خون مارونگا کہ ان بے حیاؤں کے جی چھڑوا دونگا .
( ۱۸۹۱ ، طلسمِ ہوش ریا ، ۵ : ۸۱۶).
اس شکست کے بعد دشمنوں نے ارادہ کیا تھا کہ پچھلی رات کو خندق کے پار آکر لشکر خدا پر شب خون ماریں .
( ۱۹۱۶ ، نظم طباطبائی ، ۴۴).
توجہ ... مرکوز رکھی اور تعزیری شب خون مارنے کا منصوبہ تیار کیا .
( ۱۹۸۳ ، کوریا کہانی ، ۱۱۲).