رات کا زائیدہ ؛ (مجازاً) ظلم و جہالت کا پرستار یا حامی .
داؤ چل جائے نہ شب زادوں کا
لو چراغوں کی بڑھائے رکھنا
( ۱۹۵۸ ، دریا آخر دریا ہے ، ۱۸۷).
سفینہ اہلِ زر کا ڈوبنے والا ہے شب زادو
کوئی فتویٰ بچا سکتا نہیں جاگیرداروں کو
( ۱۹۸۷ ، حرف سرِدار ، ۱۸۳).
[ شب + ف : زاد ، زادہ ، زادن = جننا ، پیدا کرنا ، تخلیق کرنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .