ایک قسم كا سفید پھول جس كی خوشبورات كو پھیلتی ہے ، نیز اس كا درخت ، لاط : Polianthis Tuberosa
تجھے ہے مسندِ گل فرشِ مبرہن شب یو
گلے میں اس كے گلِ چاندنی نے ڈالے ہار
(۱۷۴۱ ، شاكر ناجی ، د ، ۳۰۶).
شب بو ، فتح اول ۔ ۔ ۔ ایك نہایت خوشبودار پھول كا نام جو نہایت سفید ہونا ہے.
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۵ : ۸).
[ شب + بو (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .