شَب
ِ عاشُور / عاشُورَہ
(کس اضا ( --- و مع / فت ر)
امث
مُحّرم کی نویں رات ، حضرت امام حسین کی شہادت کی رات .
محرم کی یہ رات جو شبِ عاشورہ کہلاتی ہے قیامت کی رات تھی .
( ۱۹۴۳ ، سیّدہ کی بیٹی ، ۱۳۰).
ہر شبِ عاشور کو اس باغ میں کلیے کا پتہ توڑنے جاتی تھیں .
( ۱۹۸۰ ، اردو افسانہ ، روایت اور مسائل ، ۴۶۳).
[ شب + عاشور / عاشورہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .