کیے آرزو سے پیماں جو مآل تک نہ پہنچے
شب و روزِ آشنائی مہ و سال تک نہ پہنچے
۲. (تصوف) کنایہ ہے کفر و دین کی طرف اَس سے حضرت شیخ اکبر نے فص نوحی میں بطون اور ظہورِ انسانی مُراد لیا ہے یعنی رات عقول و روحانیت اور دن سے صور و اجسام .
( ماخوذ : مصباح اتعرف ، ۱۵۰).