کُشتہ ہوں درازی شبِ ہجر کا یارب
بیٹھا ہو تکتا ہوں کہیں ہوئے سحر بھی
ہے شبِ ہجر اَبد نہیں صبح
نہ رہا خوف روزِ محشر کا
خوش ہوتے ، پر وصل میں یوں مر نہیں جاتے
آئی شبِ ہجراں کی تمنا مرے آگے
گرانی شبِ ہجراں دو چند کیا کرتے
علاج درد تےر درد مند کیا کرتے
کچھ ثانیوں کے لئے ، جو مجھے شب ہجرح کی بہت طویل لگے .
( ۱۹۸۵ ، آتش چنار (پیش لفظ) ، ح).
[ شب ہجر / ہجراں (رک) ].
