آپ گرسنگی اور شب زندہ داری میں شانِ عالی رکھتے تھے .
( ۱۹۲۴ ، تذکرۃ الاولیا ، ۳۰۷).
میری آنکھیں اس قدر سرخ اور خمار آلودہ ہوتیں کہ آنکھیں دیکھ کر کسی کو شب زندہ داری اور عبادت کا گمان ہوا ہو حالانکہ ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی کسی اور شے کی تھی .
( ۱۹۸۵ ، حیات ، جوہر ، ۲۸۲ ).
[ شب زندہ دار + ی ، لاحقۂ کیفیت ]