۱. وہ رات جس میں بیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے مکّے سے مدینے کی طرف ہجرتے فرمائی.
( مہذب اللغات ).
۲. جدائی کی رات ، فراق کی رات.
شبِ ہجرت میں اُس مہتاب رُو کی
ہر ایک آن٘سو ہوا روشن ستارا
(۱۷۴۹ ، کلیات سراج ، ۱۳۷).
[ شب + ہجرت (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .