آنکھ کی ایک بیاری جس سے رات کو دکھائی نہیں دیتا ، رتوندھا رتون٘دھی.
اسکا خون بصارت زیادہ کرتا ہے اور شب کوری کو زائل کرتا ہے.
(۱۸۷۷ ، عجائب المخلوقات (ترجمہ) ، ۵۶۵).
شب کوری (Night Blindness) غذا میں وٹامن A کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے.
(۱۹۶۰ ، اصول حفظان صحت ، ۷۴).
[ شب کور + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .