وجد کرتے ہیں پی کے مے صوفی
مست سوتے ہیں صبح تک شب خیز
ایک دن شکار کھیلتے ہوئے صحرائے سبززار سے نکل کر قریب ایک درۂ کوہ کے پہنچے دیکھا ایک درویش جگر لباس شب خیز پہنے ہوے ... عبادت خدا میں مصروف .
( ۱۸۹۶ ، طلسمِ ہوش ربا ، ۷ : ۷۲۱).
[ شب + ف : خیز ، خاستن = اُٹھنا ]