سگ مکاں داری کریںگے اور شب گردی شغال
گرگ ہر در پر بجائے باسبان ہو جائے گا
پولیس افسر کی شب گردی اور بیداری سے اور لوگ آسائش سے سوتے تھے اور بد گوہر و بدمعاش ناپید ہوتے تھے.
(۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۲۷۵).
میری شب گردی کے طوفانوں میناے شمعِ حرم
نوح کی کشتی سے بڑھ کر تو رہی ثابت قدم
[ شب گرد + ی ، لاحقۂ کیفیت ].