( تاریخی ا ُصول پر )


شَب بَسے كی راہ () امث  

رات بسے كا رستہ یعنی وہ رستہ جس كے طے كرنے میں ایک رات بیچ میں رہنا پڑے ، چار پہر بھر كا رستہ.