( تاریخی ا ُصول پر )


شَب گِیر  

۱. آخرِ شب سے متعلق ، آخرِ شب کا پچھلی رات کا.
۲. رات کو کام یا سفر کرنے والا.