مصیبت اور تكلیف كی رات كا كاٹے نہ كٹنا ، بیمار كے لیے رات كو جان كا خطرہ ہونا.
راحتِ جاں كہتے ہیں عشاق زلفِ یار كو
یہ وہ شب ہے جو نہیں بھاری كسی بیمار كو
(۱۸۴۶ ، دفتر فصاحت ، ۱۴۸).
یہ شب نگاہ كے گھائل پہ سخت بھاری ہے
سنا ہے چارہ گروں سے كہ زخم كاری ہے
(۱۹۲۷ ، شاد عظیم آبادی ، میخانۂ الہام ، ۳۲۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .