خواصوں کے گھورنے کے بڑے شائق اور یہ امر محال تھا کیونکہ وہ برقع پوش تھیں اپنی خوشی سے بر افگندہ نقاب ہوتیں تو ہوتیں .
( ۱۸۹۲، خدائی فوجدار ، ۲ : ۱۲۸ )
حسن خلوت سے نکلتا ہے بر افگندہ نقاب
جب ہوا کی رو میں چھڑ جاتے ہیں فطرت کے رباب
[ بر + افگندہ (رک) + نقاب (رک) ]