فضا را واں سوں ہو قسمت سوں برخاست
سوآیا میں طرف گڑیہ کے دھر خوِاست
مرض عشق محمد نے کیا یہ مجھے پست
تن میں طاقت برخاست نہ پاراے نشست
آن٘حضرت صلعم کی تعلیم و تلقین کا فیض اگرچہ سفر حضر جلوت خلوت نشست برخاست غرض ہر وقت جاری رہتا تھا تا ہم اس سے وہی لوگ مستفیض ہوسکتے تھے جو اتفاق سے موقع پر ہوتے تھے .
( ۱۹۱۴، سیرۃ النبی ، ۲ : ۲۲۵ )
تا جسم فرد فرد میں بیگانگی ہوئی
برخاست کی چراغوں کو پروانگی ہوئی
اف : کرنا ، ہونا . اسم کیفیت : برخاستگی .
-
ملازمت سے برخاستگی کے شرائط کیا ہیں ؟
( ۱۹۷۱، تعلقات عامہ ، ۳۵ )
[ بر + ف : خاست ، خاستن ( = اٹھنا نیز دور ہونا ) سے ]