( تاریخی ا ُصول پر )


بَر . . . آر  

۱. باہر لانے والا ، اٹھانے والا ، (گزر گاہ سے) گزارنے والا ، لے جانے والا ، کام کرنے والا ، پورا کرنے والا ، تکمیل کو پہن٘چانے والا ، پیدا کرنے والا .
( پلیٹس )
۲. موافق ، سازگار ، نبھنے والا ( آنا ، ہونا وغیرہ کے ساتھ ) .