ایسا تخم جس کے اْگتے وقت تخم اور پتے باہر آجائیں ( جیسے سھم کا بیج ) ، (انگریزی) Epigeal .
( ماخوذ : فہرست اصطلاحات مبادی نبانیات ، ۲ : ۱۰ )
[ بر + زمین (رک) + ا : ی ، لاحقہ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .