۱۔چہرہ پونچھنا ، منھ پر لگی گندگی رفع کرنا، عموماً ہونٹوں کے اردگرد کے حصے کو صاف کرنا ۔
وہ فوراً اپنا رومال نکال کر منہ صاف کرنا شروع کردیتے ۔
(۱۹۸۷ ، شہاب نامہ ، ۶۶۵) ۔
۲۔ (منجن وغیرہ سے) دانتوں کا میل صاف ، کرنا کلی کرنا.
(ماخوذ: جامع اللغات) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .