( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ میں پَڑھنا  

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات) ۔