دو دن ماما نہیں آئی تیسرے دن آئی تو اس سے یہ تک نہ پوچھا کہ تیرے منہ کے دانت ۔
(۱۹۱۹ ، جوہر قدامت ، ۴۸) ۔
کوئی نہ پوچھتا کہ تمہارے منھ میں کے دانت ہیں اور کہاں جاتے ہو ۔
(۱۹۹۰ ، اردو زبان اور فن داستان گوئی ، ۱۸۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .