ہونٹوں یا منھ کو ہاتھوں سے مسل ڈالنا (عموماً) دنداں شکن جواب دینا ؛ منھ کچل دینا نیز ذلیل کرنا ۔
مجھ مست کو کیا نسبت اے میر مسائل سے
منھ شیخ کا مسجد میں میں رک کے مسل ڈالا
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۳۸۸) ۔
اے عندلیب دعویِ بیہودہ پر کہیں
ایک آدھ گل کا منہہ نہ مسل دیں چمن میں ہم
(۱۸۷۹ ، عیش دہلوی ، د ، ۱۱۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .