شرمندگی یا ناکامی کے باعث سر جھکنا ؛ افسردہ خاطر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔
گیان شنکر کی شہادت ختم ہوگئی سرکاری وکیل کا منہ لٹک گیا ۔
(۱۹۲۲ ، گوشہء عافیت ، ۱ : ۳۷۷) ۔
نواز علی یکدم بجھ گیا اور اس کا منہ لٹک گیا ۔
(۱۹۸۹ ، گزارا نہیں ہوتا ، ۲۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .